لوگوں سے کہہ کر دعائیں مانگی نہیں جاتیں۔
اپنے اخلاق کو اتنا بہتر بنائیں کے لوگ خود دعا دیا کریں۔