ناکام ہونا ناکامی نہیں ناکامی سے لاعلم رہنا اصل ناکامی ہے۔ نقصان ہو جانا نقصان نہیں اس بات سے بے خبر ہونا کہ آپ نقصان میں ہیں، ہی اصل نقصان اور ناکامی ہے