رشتوں کو توڑ دینا کسی کو چھوڑ دینا مسائل کا حل نہیں ہوتا ہمیں رشتوں پر محنت کرنے کی ضرورت ہوتی ہے ایک دوسرے کو سمجھنے کی اور خیال کرنے کی ضرورت ہوتی ہے اور پھر سب اچھا ہو جاتا ہے



 Breaking up is not the answer